نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیخ عبد اللہ بن سلمان المنیع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی علماء کونسل، شیعہ علما کے ساتھ مذاکرات اور مناظرہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان کے بقول حق بات ظاہر کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے سعودی عرب کے المدینہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا معیار قرآن اور سنت ہے اور جو بھی ان دونوں کا مخالف ہے وہ گمراہ ...
شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بحرین کے مرجع تقلید آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی حکام نے بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین آيت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ ب ...
شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے پر ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے پر ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہ ...
شیخ عیسی قاسم کے خلاف کارروائی کا مشورہ دیا گیا تھا۔ الوقت - سعودی فرمانروا کا وہ خط لیک ہو گیا ہے جس میں انہوں نے بحرین کے حکمراں کے نام خط لکھ کر اس ملک کے سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کارروائی کا مشورہ دیا تھا۔
العالم کے مطابق، یہ خط آل خلیفہ حکومت کی طرف سے شیخ عیسی قاس ...
شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بحرین کے بزرگ عالم دین آیت شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام بحرین کے ممتاز عالم دین آیۃ اللہ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کرنے جیسے دیگ ...
شیخ سلمان کے بیٹے اور سیاحتی شعبے کے سربراہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ اب سعودی عرب تیل سے بھرے جہاز پر سوار نہیں ہے اسی لئے عوام کو حکومت سے مزید سہولیات اور نوکریوں کی امیدیں نہیں رکھنی چاہئے۔
عوام کی جانب سے شہریوں کی صحت کے انشورینس کے مطالبات کو کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا ...
شیخ علی سلمان کی نو سال قید کی سزا کی مخالفت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ان پر دوبارہ اپیل کورٹ میں مقدمہ چلایا جائے۔
شیخ علی سلمان کی قید کی سزا، بحرینی حکومت کے سب سے بڑے مخالف گروہ کی سرکوبی کی پالیسی کا حصہ ہے جو آل خلیفہ حکومت کی جانب سے پابندی کا سامنا کر رہا ہے۔
بحرین کی جمعیت الوفاق کے رہنما ش ...
شیخ علی سلمان کو نو سال کی سزا سنائی ہے۔ الوقت - بحرین کی ایک عدالت نے الوفاق پارٹی کے سربراہ الشیخ علی سلمان کو نو سال کی سزا سنائی ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کی ایک عدالت نے پیر کو الوفاق پارٹی کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کے خلاف بے بنیاد الزامات کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں نو ...
شیخ علی سلمان کی سنائی گئی نو سال کی سزا اور عالمی سطح پر ہونے والی مخالفتوں کے باوجود ممتاز عالمی دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے بحرینی حکومت کے اقدام کے بارے میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بحرینی حکومت، اپنے مخالفین سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بحرینی حکومت کو سعودی ...
شیخ علی سلمان کی سزا میں سختی اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خل ...